الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1157 ۔ اردو حاشیہ : اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ کے دو استاد ہیں ۔ نصر بن علی...
1157۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ کے دو استاد ہیں۔ نصر بن علی اور سوار بن عبداللہ۔ روایت میں بیان کردہ الفاظ حضرت سوار کے ہیں اگرچہ حضرت نصر کے الفاظ بھی معناً ان سے مختلف نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1157