الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1163 ۔ اردو حاشیہ : ➊ «التَّحِيَّاتُ ، الصَّلَوَاتُ ، الطَّيِّبَاتُ» کے معانی کے بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے...
1163۔ اردو حاشیہ:
➊ «التَّحِيَّاتُ، الصَّلَوَاتُ، الطَّيِّبَاتُ» کے معانی کے بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے: حدیث نمبر 1065 کا فائدہ نمبر 3۔
➋ معلوم ہوا پہلے تشہد میں اتنا پڑھ لینا بھی کافی ہے، تاہم نوافل میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے تشہد میں درود شریف کا پڑھنا بھی ثابت ہے، اس لیے پہلے تشہد میں بھی درود شریف کا پڑھنا مستحب ہے۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیے، تفسیر ”احسن البیان“ میں (إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ……… الآیة] [الأحزاب 56: 33] کی تفسیر) باقی رہیں دعائیں تو اس کا محل نماز کا آخری تشہد ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1163