الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1171 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اس حدیث کو امام شعبہ رحمہ اللہ سلیمان ، منصور ، حماد اور مغیرہ...
1171۔ اردو حاشیہ:
➊ اس حدیث کو امام شعبہ رحمہ اللہ سلیمان، منصور، حماد اور مغیرہ سے بیان کرتے ہیں اور یہ سب ابووائل سے بیان کرتے ہیں۔ امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس روایت میں شعبہ کے اساتذہ میں ابوہاشم کا ذکر درست نہیں کیونکہ انہوں نے یہ روایت ابووائل سے بیان نہیں کی، مذکورہ چار اساتذہ ہی سے بیان کی ہے۔ واللہ أعلم۔
➋ غریب حدیث وہ ہوتی ہے جس کی سند کے کسی طبقے میں ایک راوی رہ جائے۔ مزید دیکھیے: (جلد اول میں اصطلاحات محدثین)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1171