🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1183 ۔ اردو حاشیہ : رفع الیدین کندھوں تک بھی ہو سکتا ہے ، کانوں کے کناروں تک بھی جیسا...
1183۔ اردو حاشیہ: رفع الیدین کندھوں تک بھی ہو سکتا ہے، کانوں کے کناروں تک بھی جیسا کہ پیچھے حدیث: 879 کے فائدے میں ذکر ہو چکا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1183