الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1191 ۔ اردو حاشیہ : یہ روایت پہلی روایت ہی کی تفصیل ہے ۔ گویا حضرت جابر یہ نہ سمجھ...
1191۔ اردو حاشیہ: یہ روایت پہلی روایت ہی کی تفصیل ہے۔ گویا حضرت جابر یہ نہ سمجھ سکے کہ اشارہ سلام کا جواب ہے۔ کیونکہ یہ زبان کے ساتھ جواب دینے سے نہی کا ابتدائی دور تھا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1191