الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1235 ۔ اردو حاشیہ : حدیث : 1233 ، جس میں سجدۂ سہو نہ کرنے کا ذکر ہے ، ضعیف...
1235۔ اردو حاشیہ: حدیث: 1233، جس میں سجدۂ سہو نہ کرنے کا ذکر ہے، ضعیف ہے۔ ائمہ حفاظ نے اسے امام زہری رحمہ اللہ کا اپنا کلام قرار دیا ہے۔ صحیح روایات میں سجدۂ سہو کرنے کا ذکر ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: [ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: 15/5-7]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1235