الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1237 ۔ اردو حاشیہ : اس حدیث میں سہو کی صراحت نہیں کہ کون سا تھا؟ تشہد والا یا دو...
1237۔ اردو حاشیہ: اس حدیث میں سہو کی صراحت نہیں کہ کون سا تھا؟ تشہد والا یا دو رکعتوں والا؟ پہلی صورت میں دو سجدے سلام سے پہلے اور دوسری صورت میں سلام کے بعد کیے جائیں گے۔ روایات میں صراحت ہے، مبہم روایت کو صریح روایات پر محمول کیا جائے گا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1237