🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
فوائد و مسائل : اس حدیث کو امام بخاری نے موسیٰ بن اسماعیل سے انہوں نے سلیمان بن المغیرہ...
فوائد و مسائل:
اس حدیث کو امام بخاری نے موسیٰ بن اسماعیل سے انہوں نے سلیمان بن المغیرہ سے انہوں نے ثابت سے انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ہے۔
صحیح بخاری کے علاوہ یہ حدیث درج ذیل کتابوں میں بھی موجود ہے:
[صحیح مسلم:12 یا 102]
[سنن الترمذی:619، مختصراً وقال: ھذاحدیث حسن غریب]
[سنن النسائی:121/4، ح:2093]
[مسند احمد:3، 142، 193]
[مستخرج ابی عوانہ:2/1، 3]
صحیح بخاری کی تعلیق کی سند حافظ ابن حجر اور عینی حنفی دونوں نے بیان کر دی ہے مگر معترض صاحب یہ راگ الاپ رہے ہیں کہ ”کوئی سند پیش کی ہے یا کسی .....۔‏‏‏‏“
توفيق الباري في تطبيق القرآن و صحيح بخاري 29