🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1245 ۔ اردو حاشیہ : ”مجھے یاد دلا دیا کرو ۔“ معلوم ہوتا ہے کہ جب آپ پانچویں رکعت کے...
1245۔ اردو حاشیہ: ”مجھے یاد دلا دیا کرو۔“ معلوم ہوتا ہے کہ جب آپ پانچویں رکعت کے لیے (بھول کر) اٹھے تو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے آپ کو متنبہ نہیں کیا۔ انہوں نے خیال کیا کہ شاید نماز میں اضافے کا حکم آگیا ہے، حالانکہ ایسی بات ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے مطلع فرما دیتے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1245