الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1254 ۔ اردو حاشیہ : ➊ شیطان کا گوز مارتا اذان کا اثر بھی ہو سکتا ہے (جیسے گدھے پر...
1254۔ اردو حاشیہ:
➊ شیطان کا گوز مارتا اذان کا اثر بھی ہو سکتا ہے (جیسے گدھے پر زیادہ بوجھ لدا ہو تو وہ گوز مارتا ہے) یا اس لیے کہ اذان نہ سن سکے (گوز کی آواز کی وجہ سے) یا یہ کنایہ ہے کہ اذان شیطان کے لیے بہت پریشان کن ہے۔
➋ دیگر روایات میں اذان کے بعد واپسی اور پھر اقامت کے موقع پر بھاگنے کا بھی ذکر ہے۔ دیکھیے: [صحیح البخاري، الأذان، حدیث: 608، و صحیح مسلم، الصلاة، حدیث: 287] یہ روایت مختصر ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1254