🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1268 ۔ اردو حاشیہ : دائیں ہاتھ کو رکھنے کا ایک یہ بھی انداز ہے کہ سب انگلیاں بند کرلی...
1268۔ اردو حاشیہ: دائیں ہاتھ کو رکھنے کا ایک یہ بھی انداز ہے کہ سب انگلیاں بند کرلی جائیں اور انگوٹھے کا سرا شہادت والی انگلی کی جڑ میں رکھا جائے، صرف شہادت والی انگلی کھلی رکھی جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1268