🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1279 ۔ اردو حاشیہ : معین اور مسنون اور اد و وظائف میں حتیٰ الامکان کمی بیشی اور تبدیلی سے...
1279۔ اردو حاشیہ: معین اور مسنون اور اد و وظائف میں حتیٰ الامکان کمی بیشی اور تبدیلی سے اجتناب کرنا چاہیے حتیٰ کہ لفظ ”نبی“ کی جگہ لفظ ”رسول“ بھی نہ کہا جائے۔ قرآن مجید کی طرح تعلیم دینے کا یہی مطلب ہے۔ اسی طرح اذان اور ادعیۂ مسنونہ بعینہٖ پڑھنی چاہئیں، ورنہ تحریف کا الزام آئے گا، البتہ مطلق دعائیں اپنی پسند کے مطابق کی جا سکتی ہیں اگرچہ قرآن و حدیث میں منقول دعائیں بہرحال جامع، مبارک اور بہتر ہیں۔ باب 43: تشہد کیسے پڑھا جائے؟
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1279