الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1298 ۔ اردو حاشیہ : اس حدیث میں سابقہ احادیث سے زائد فضیلت اور ثواب کا بیان ہے اور یہ...
1298۔ اردو حاشیہ: اس حدیث میں سابقہ احادیث سے زائد فضیلت اور ثواب کا بیان ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے والا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ کیوں نہ ہو؟ حبیب الحبیب حبیب۔ درود پڑھنا أعظم القربات ”نیک کاموں میں سب سے عظیم“ ہے اور افضل دعا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1298