الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1305 ۔ اردو حاشیہ : ”قلب سلیم“ سے مراد وہ دل ہے جواللہ تعالیٰ کے حق میں شرک و نفاق...
1305۔ اردو حاشیہ: ”قلب سلیم“ سے مراد وہ دل ہے جواللہ تعالیٰ کے حق میں شرک و نفاق اور ریا سے محفوظ ہو اور بندوں کے حق میں حسد، کینہ، بغض، حرص اور ہوس سے پاک ہو اور نیکی کی طرف راغب ہو۔ واللہ أعلم
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1305