الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1307 ۔ اردو حاشیہ : ➊ دونوں روایات میں معمولی لفظی فرق ہے ، معنیٰ دونوں کے ایک ہیں ۔...
1307۔ اردو حاشیہ:
➊ دونوں روایات میں معمولی لفظی فرق ہے، معنیٰ دونوں کے ایک ہیں۔ یہ انتہائی جامع دعا ہے۔
➋ بعض روایات میں موت کی خواہش کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ دیکھیے: [صحیح البخاري، التمني، حدیث: 7235-7233] اور ان روایات میں موت کی دعا مذکور ہے۔ ان دونوں میں تطبیق یہ ہے کہ بیماری وغیرہ یا دوسرے دنیوی مصائب کی وجہ سے موت کی خواہش کرنا منع ہے، اگر آدمی کو دین میں خرابی یا فتنے کا ڈر ہو تو ایسے حالات میں مذکورہ الفاظ کے ساتھ دعا کر سکتا ہے۔
➌ جب تک انسان زندہ رہے اپنی خیر و بھلائی کی دعا کرتا رہے۔
➍ مومنوں کواللہ تعالیٰ کا دیدار نصیب ہو گا اور وہ اللہ کو بغیر کسی رکا وٹ کے دیکھیں گے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1307