🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
� فوائد و مسائل : منکرین حدیث اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ : SAیہ قرآن کے خلاف ہے۔ EA...
� فوائد و مسائل:
منکرین حدیث اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ:
یہ قرآن کے خلاف ہے۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ اس پر محمول ہے کہ وہ اس کپڑے کو پہننے سے پہلے دھوتے تھے۔ [فتح الباری:474/1، ح363]
اگر کافروں کے بنے ہوئے کپڑوں کو دھو کر پہنا جائے تو اس میں قرآن مجید کی کس آیت کی مخالفت ہوتی ہے؟
توفيق الباري في تطبيق القرآن و صحيح بخاري 42