الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1332 ۔ اردو حاشیہ : ➊ سجود سہو کے بعد سلام اتفاقی مسئلہ ہے ، البتہ تشہد میں اختلاف ہے...
1332۔ اردو حاشیہ:
➊ سجود سہو کے بعد سلام اتفاقی مسئلہ ہے، البتہ تشہد میں اختلاف ہے۔ تشہد کی روایات ضعیف ہیں۔ عام روایات میں تشہد کا ذکر نہیں ہے، اس لیے راجح اور صحیح موقف یہی ہے کہ تشہد نہیں ہے۔ احناف لازمی سمجھتے ہیں۔
➋ ”خرباق“ کی تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: 1230 کا فائدہ۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1332