الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1339 ۔ اردو حاشیہ : ”تو سلام ہے“ یعنی تو ہر قسم کے عیب اور نقص سے پاک ہے ،...
1339۔ اردو حاشیہ: ”تو سلام ہے“ یعنی تو ہر قسم کے عیب اور نقص سے پاک ہے، یا تو لوگوں کو سلامتی دینے والا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1339