الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1345 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اس دعا کو ”کفارۂ مجلس“ کہا جاتا ہے ، لہٰذا ہر مجلس کے بعد...
1345۔ اردو حاشیہ:
➊ اس دعا کو ”کفارۂ مجلس“ کہا جاتا ہے، لہٰذا ہر مجلس کے بعد پڑھنی چاہیے۔
➋ ”مہر بن جائیں گے“ یعنی ان اچھی باتوں کے ثواب کوقائم رکھیں گے اور ان کی قبولیت کی ضمانت ہوں گے اور انہیں رد نہیں ہونے دیں گے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1345