الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1361 ۔ اردو حاشیہ : ”اپنے آپ پر شیطان کا حصہ نہ رکھے ۔“ یعنی غیرواجب کو خود ہی واجب...
1361۔ اردو حاشیہ: ”اپنے آپ پر شیطان کا حصہ نہ رکھے۔“ یعنی غیرواجب کو خود ہی واجب کر لینا شریعت میں مداخلت ہے، شیطان کی پیروی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کی مخالفت ہے۔ گویا دائیں جانب سے مڑنے کو ضروری سمجھنا درست نہیں۔ ہاں، اگر کوئی دونوں جانب سے مڑنے کو جائز سمجھ کر دائیں جانب کو ترجیح دے تو کوئی حرج نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1361