الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1419 ۔ اردو حاشیہ : دونوں (نماز اور خطبے ) کے درمیانے ہونے سے یہ لازم نہیں آتاکہ دونوں برابر...
1419۔ اردو حاشیہ: دونوں (نماز اور خطبے) کے درمیانے ہونے سے یہ لازم نہیں آتاکہ دونوں برابر ہوتے تھے بلکہ نماز، نمازوں کے لحاظ سے درمیانی ہوتی اور خطبہ، خطبوں کے لحاظ سے درمیانہ ہوتا کیونکہ یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1419