🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1432 ۔ اردو حاشیہ : جو چیز جتنی زیادہ قیمتی ، بلند مرتبہ اور افضل ہو ، اتنی ہی کم...
1432۔ اردو حاشیہ: جو چیز جتنی زیادہ قیمتی، بلند مرتبہ اور افضل ہو، اتنی ہی کم ہوتی ہے۔ یہ فطری اصول ہے۔ یہ وقت بھی بہت فضیلت والا ہے، اس لیے قلیل ہے، نیز ایسی چیز بڑی چھپا کر رکھی جاتی ہے اور اس کے حصول میں بڑی جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے، لہٰذا اس وقت کو مبہم رکھا گیا تاکہ اس کی خصوصی شان ظاہر ہو۔ مباک ہیں وہ لوگ جو ایسی ساعات لطیفہ سے بہرہ ور ہوتے ہیں۔ لمثل ھذا فلیعمل العاملون۔ وفقنا اللہ لما یحبہ ویرضی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1432