🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1436 ۔ اردو حاشیہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اشارہ حجۃ الوداع کے سفر کی طرف تھا...
1436۔ اردو حاشیہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اشارہ حجۃ الوداع کے سفر کی طرف تھا۔ اس وقت سب دشمن مغلوب ہوچکے تھے بلکہ ختم ہوچکے تھے۔ خوف کا امکان بھی نہیں تھا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1436