الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1457 ۔ اردو حاشیہ : اس حدیث کا باب سے تعلق یہ ہے کہ سفر کتنا بھی لمبا ہو اور...
1457۔ اردو حاشیہ: اس حدیث کا باب سے تعلق یہ ہے کہ سفر کتنا بھی لمبا ہو اور اس میں کتنا عرصہ بھی لگے، نماز قصر کی جا سکتی ہے۔ سفر کے دوران میں کوئی حد نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1457