الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1468 ۔ اردو حاشیہ : اس (مذکورہ) روایت میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے شاگرد طاؤس ہیں ۔...
1468۔ اردو حاشیہ: اس (مذکورہ) روایت میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے شاگرد طاؤس ہیں۔ امام صاحب کا مقصود یہ ہے کہ یہی روایت حضرت عطاء بھی حضرت ابن عباس سے بیان کرتے ہیں۔ نچلی سند وہی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1468