الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1491 ۔ اردو حاشیہ : 1485 تا 1491 تک تمام روایات ضعیف ہیں ، لہٰذا ان سے استدلال درست نہیں...
1491۔ اردو حاشیہ: 1485 تا 1491 تک تمام روایات ضعیف ہیں، لہٰذا ان سے استدلال درست نہیں۔ کسوف کا اصح طریقہ اور تفصیل گزشتہ صحیح احادیث میں گزر چکی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1491