🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1493 ۔ اردو حاشیہ : بعض حضرات نے ’’اس نماز“ سے مراد عام نماز لی ہے اور پھر نمازکسوف میں...
1493۔ اردو حاشیہ: بعض حضرات نے ”اس نماز“ سے مراد عام نماز لی ہے اور پھر نمازکسوف میں ایک رکوع پر استدلال کیا ہے، حالانکہ یہ استدلال صریح اور اقویٰ روایات کے خلاف ہے۔ عمل صریح پر ہوتا ہے نہ کہ اس قسم کے مبہم الفاظ پر۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1493