🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1495 ۔ اردو حاشیہ : گویا دونوں رکوعوں سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ ۔ ۔ ۔ ہی کہنا...
1495۔ اردو حاشیہ: گویا دونوں رکوعوں سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ۔۔۔ ہی کہنا ہے۔ امام شافعی سے پہلے رکوع کے بعد اللہ اکبر منقول ہے مگر یہ درست نہیں۔ صریح روایت کے مقابلے میں قیاس معتبر نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1495