🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1497 ۔ اردو حاشیہ : یہ حدیث تفصیل کے ساتھ پیچھے گزر چکی ہے ۔ دیکھیے حدیث نمبر 1483 ،...
1497۔ اردو حاشیہ: یہ حدیث تفصیل کے ساتھ پیچھے گزر چکی ہے۔ دیکھیے حدیث نمبر 1483، لہٰذا اسے اس کی روشنی میں سمجھا جائے، البتہ اس میں بنودعدع کے شخص جو جوتا چور کہا گیا تھا اور یہاں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ حاجیوں کی چیزیں چرایا کرتا تھا۔ گویا وہ حاجیوں کے جوتے چھڑی میں پھنسا کر لے بھاگتا تھا۔ (مزید تفصیلات کے لیے حدیث نمبر 1483 کے فوائد دیکھیے۔)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1497