الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1500 ۔ اردو حاشیہ : قبروں میں آزمائش سے مراد فرشتوں کا سوال و جواب ہے جو ایک بہت مشکل...
1500۔ اردو حاشیہ: قبروں میں آزمائش سے مراد فرشتوں کا سوال و جواب ہے جو ایک بہت مشکل مرحلہ ہے اور اسی پر نجات کا دارومدار ہے۔ حشر کے بعد تو اسی کی تفصیل ہو گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کامیاب فرمائے۔ آمین۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1500