🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1502 ۔ اردو حاشیہ : خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے : اما بعد ! یعنی حمدوصلاۃ کے...
1502۔ اردو حاشیہ: خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے: اما بعد! یعنی حمدوصلاۃ کے بعد میرا مقصود یہ ہے۔ اور اس کے بعد مقصد بیان کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث گزر چکی ہے۔ دیکھیے، حدیث: 1485
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1502