الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1507 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اللہ تعالیٰ سے دعا کے وقت عاجزی ، خشوع خضوع اور سادگی بڑی مؤثر...
1507۔ اردو حاشیہ:
➊ اللہ تعالیٰ سے دعا کے وقت عاجزی، خشوع خضوع اور سادگی بڑی مؤثر چیز ہے۔
➋ ”تمہارے اس خطبے کی طرح“ یعنی آپ نے خطبہ تو دیا تھا مگر وہ تمہارے خطبوں کی طرح نہیں تھا بلکہ اس میں دعائے استغفار اور عاجزی کا اظہار تھا، کوئی تقریر نہ تھی۔
➌ جمہورعلماء کے نزدیک امام نماز پڑھا کر خطبہ دے، تاہم قبل از نماز بھی جائز ہے۔ واللہ اعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1507