الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1510 ۔ اردو حاشیہ : دعائے استسقاء میں امام کو بھی قبلہ رخ ہونا چاہیے ۔ باقی لوگ تو عام...
1510۔ اردو حاشیہ: دعائے استسقاء میں امام کو بھی قبلہ رخ ہونا چاہیے۔ باقی لوگ تو عام دعا میں بھی قبلہ رخ ہوتے ہیں تاکہ ایک دوسرے کی طرف منہ نہ ہو۔ اس طرح خشوع خضوع اعلیٰ درجے کا ہو گا۔ ایک دوسرے کی طرف دیکھنے سے خشوع خضوع میں فرق آسکتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1510