الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1514 ۔ اردو حاشیہ : عام دعا میں سینے یا چہرے کے برابر ہاتھ اٹھاتے تھے ۔ دعائے استسقاء میں...
1514۔ اردو حاشیہ: عام دعا میں سینے یا چہرے کے برابر ہاتھ اٹھاتے تھے۔ دعائے استسقاء میں کثرت تضرع و تخشع کی بنا پر ہاتھ مزید اونچے فرماتے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1514