🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1518 ۔ اردو حاشیہ : مدینہ منورہ کے اوپر بالکل بادل نہیں تھے ، اردگرد بادل تھے ۔ درمیان میں...
1518۔ اردو حاشیہ: مدینہ منورہ کے اوپر بالکل بادل نہیں تھے، اردگرد بادل تھے۔ درمیان میں گولائی کی صورت میں نیلگوں آسمان نظر آتا تھا۔ تاج بھی ایسا ہی ہوتا ہے، گول اور سر کے گرداگرد لپٹا ہوا۔ یہ ایک بہترین شاعرانہ تخیل ہے جس سے حضرت انس رضی اللہ عنہ کی مدینہ منورہ سے عقیدت اور محبت جھلکتی ہے۔ انہوں نے اس صورت حال کو ایسے پیارے الفاظ سے بیان فرمایا۔ رضی اللہ عنہ وارضاء۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1518