الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1528 ۔ اردو حاشیہ : ’’بغلوں کی سفیدی“ بعض لوگوں نے سمجھا ہے کہ شاید آپ کی بغلوں میں بال...
1528۔ اردو حاشیہ: ”بغلوں کی سفیدی“ بعض لوگوں نے سمجھا ہے کہ شاید آپ کی بغلوں میں بال نہ تھے مگر یہ بات غلط اور بلادلیل ہے۔ آپ کو انسانی عوارض سے مبرا قرار دینے کی کوشش کرنا کوئی عقل مندی کی بات نہیں اور نہ یہ چیز فضیلت کا موجب ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مکمل انسان تھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1528