الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1539 ۔ اردو حاشیہ : اس روایت میں روایت نمبر 1537 والی صورت ہی ہے اور اپنی اپنی ایک ایک...
1539۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں روایت نمبر 1537 والی صورت ہی ہے اور اپنی اپنی ایک ایک رکعت پڑھنے میں مذکورہ دونوں طریقے ممکن ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1539