الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1569 ۔ اردو حاشیہ : عیدین میں مقتدیوں یا موقع ومحل کا لحاظ رکھتے ہوئے دونوں حدیثوں میں سے کسی...
1569۔ اردو حاشیہ: عیدین میں مقتدیوں یا موقع ومحل کا لحاظ رکھتے ہوئے دونوں حدیثوں میں سے کسی حدیث پر بھی عمل کیا جا سکتا ہے اور یہ اولیٰ ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1569