🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1613 ۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ حدیث سابقہ حدیث ہی کی تفصیل ہے ۔ ➋ حضرت علی رضی اللہ...
1613۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ حدیث سابقہ حدیث ہی کی تفصیل ہے۔
➋ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یہ الفاظ کوئی گستاخی یا نافرمانی نہیں بلکہ نیند سے جگائے جانے پر فطری اظہار ہے جو غیراختیاری کے قریب ہے۔
➌ ”گویا توبیخ کے طور پر حضرت علی کے الفاظ ہی کو ان سے مختلف لہجے میں دہرا رہے تھے۔ عام طور پر ناپسندیدگی کے وقت ایسے کیا جاتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1613