الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1615 ۔ اردو حاشیہ : حدیث نمبر : 1614 اور 1615ایک ہی ہیں ۔ فرق صر ف یہ ہے کہ...
1615۔ اردو حاشیہ: حدیث نمبر: 1614 اور 1615ایک ہی ہیں۔ فرق صر ف یہ ہے کہ حدیث نمبر 1614 میں سند متصل ہے جبکہ حدیث نمبر 1615 میں صحابی (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) کا ذکر نہیں ہے۔ اصولِ حدیث میں ایسی روایت کو مرسل کہتے ہیں۔ اس حدیث کے راوی حضرت شعبہ بن حجاج ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1615