الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1616 ۔ اردو حاشیہ : ➊ تین آدمی ، یعنی تین قسم کے آدمی ، خواہ وہ ہزاروں لاکھوں ہوں...
1616۔ اردو حاشیہ:
➊ تین آدمی، یعنی تین قسم کے آدمی، خواہ وہ ہزاروں لاکھوں ہوں۔
➋ ”پہلا وہ آدمی“ یعنی عطیہ دینے والا، نہ کہ مانگنے والا۔
➌ مخفی صدقہ کرنے کی فضیلت معلوم ہوئی۔
➍ اللہ تعالیٰ کی صفت محبت ثابت ہوئی، جیسے اس کی شان کے لائق ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1616