الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1627 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اس طرز کا باب پہلے بھی گزر چکا ہے ۔ وہاں بھی کچھ دعائیں...
1627۔ اردو حاشیہ:
➊ اس طرز کا باب پہلے بھی گزر چکا ہے۔ وہاں بھی کچھ دعائیں بیان ہوئی ہیں۔ کوئی بھی دعا لی جائے، کافی و وافی ہے۔
➋ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم عبادات میں اور غیرعبادات میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال کی پیروی میں بہت حریص تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1627