الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1631 ۔ اردو حاشیہ : ➊ حدیث نمبر 1617 کا فائدہ نمبر 1 دیکھیے ۔ ➋ قیام اللیل پر دوام...
1631۔ اردو حاشیہ:
➊ حدیث نمبر 1617 کا فائدہ نمبر 1 دیکھیے۔
➋ قیام اللیل پر دوام مستحب امر ہے۔
➌ افضل طریقہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے۔ اس سے افضل کوئی اور طریقہ نہیں ہو سکتا اگرچہ وہ مقدار میں مسنون طریقے سے زیادہ مشقت میں اس سے کراں ہی کیوں نہ ہو۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1631