حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� فہم الحدیث : یہ حدیث آئمہ اہل السنہ کے اس عقیدے کی دلیل ہے کہ کبیرہ گناہ کا مرتکب...
� فہم الحدیث:
یہ حدیث آئمہ اہل السنہ کے اس عقیدے کی دلیل ہے کہ کبیرہ گناہ کا مرتکب اگر موحد ہو، مشرک نہ ہو تو بالآخر وہ جنت میں داخل ہو ہی جائے گا خواہ اسے ابتداءً اپنے گناہ کی سزا پانے کے لیے جہنم میں بھی جانا پڑ جائے۔ [منة المنعم فى شرح مسلم 72/1]

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 15