الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1683 ۔ اردو حاشیہ : ان روایات سے معلوم ہوا کہ وتر عشاء کی نماز کے بعد طلوع فجر تک...
1683۔ اردو حاشیہ: ان روایات سے معلوم ہوا کہ وتر عشاء کی نماز کے بعد طلوع فجر تک پڑھے جاسکتے ہیں، البتہ جسے تراویح وتہجد پڑھنی ہو تو وہ وتر کو اپنی نفل نماز کے آخر میں پڑھے، ابتدا یا درمیان میں نہ پڑھے۔ واللہ اعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1683