الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1687 ۔ اردو حاشیہ : سواری پر قیام ، رکوع اور سجدہ اصل طریقے پر نہیں ہوتے ، لہٰذا فرض...
1687۔ اردو حاشیہ: سواری پر قیام، رکوع اور سجدہ اصل طریقے پر نہیں ہوتے، لہٰذا فرض نماز سواری پر پڑھنے کی اجازت الایہ کہ کوئی شرعی عذر ہو، مگر نفل نماز میں وسعت ہے، وہ سواری پر پڑھی جا سکتی ہے۔ وتر بھی نفل ہیں، لہٰذا سواری پر پڑھے جاسکتے ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1687