الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1719 ۔ اردو حاشیہ : متن میں مخالفت مراد ہے ۔ شعبہ کی روایت (نمبر1719) میں سات وتر کی ادائیگی...
1719۔ اردو حاشیہ: متن میں مخالفت مراد ہے۔ شعبہ کی روایت (نمبر1719) میں سات وتر کی ادائیگی کے وقت صرف آخری رکعت میں بیٹھنے کا ذکر ہے جبکہ ہشام دستوائی نے چھٹی رکعت میں بھی بیٹھنے کا ذکر کیا ہے۔ تطبیق نیچے فائدے میں ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1719