حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح: «حَلَاوَةَ الْاِيْمَان» ایمان کی مٹھاس۔ اہل علم نے ایمان کی مٹھاس کا مفہوم یہ بیان کیا ہے...
� لغوی توضیح:
«حَلَاوَةَ الْاِيْمَان» ایمان کی مٹھاس۔
اہل علم نے ایمان کی مٹھاس کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ بندے کو نیکی کے کام بجا لانے میں مزہ آئے، اللہ اور رسول کی خوشنودی کے لئے مشقتیں برداشت کر جائے، دنیوی اشیاء پر اللہ اور رسول کی رضا کو ترجیح دے اور اپنے رب اور پیغمبر کی اطاعت کر کے اور ان کی مخالفت سے بچ کر ان سے محبت کا اظہار کرے۔ [شرح مسلم للنوي 96/2]

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 26