🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1752 ۔ اردو حاشیہ : مذکورہ دونوں احادیث (1751 اور 1752) میں سفیان ثوری کے شاگرد بالترتیب قاسم اور محمد...
1752۔ اردو حاشیہ: مذکورہ دونوں احادیث (1751 اور 1752) میں سفیان ثوری کے شاگرد بالترتیب قاسم اور محمد بن عبید ہیں۔ ان دونوں نے زبید اور سعید کے درمیان ذرّ کا واسطہ ذکر نہیں کیا، مگر آئندہ حدیث میں ابونعیم نے یہ واسطہ ذکر کیا ہے۔ ابونعیم بھی سفیان کے شاگرد ہیں
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1752