🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1777 ۔ اردو حاشیہ : فجر طلوع ہونے کے بعد عام نوافل سورج بلند ہونے تک منع ہیں ۔ صرف...
1777۔ اردو حاشیہ: فجر طلوع ہونے کے بعد عام نوافل سورج بلند ہونے تک منع ہیں۔ صرف صبح کی دو سنتیں ہی مشروع ہیں۔ فرض نماز سے قبل، وہ اگر رہ جائیں تو نماز کے بعد بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور کوئی نفل نماز جائز نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1777